جہانگیرترین کاوزیرخزانہ کویاددھانی کاخط ،وزیراعظم کوخطاب کی سی ڈی بھجوادی
لاہور( نیوزڈیسک)این اے 154کے ضمنی انتخاب میں کامیاب ہونے والے جہانگیر خان ترین نے ڈھائی ارب روپے کا پیکج دینے کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کوخط لکھ دیا جبکہ خط کے ساتھ وزیر اعظم کے چھ نومبر کو خطاب کی سی ڈی بھی بھجوائی گئی ہے ۔پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین نے اپنے… Continue 23reading جہانگیرترین کاوزیرخزانہ کویاددھانی کاخط ،وزیراعظم کوخطاب کی سی ڈی بھجوادی