چیف الیکشن کمشنرکوبھی نوٹس جاری ہوگیا
لاہور ( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ کے خلاف بیان پر چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے تفصیلی جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنرکوبھی نوٹس جاری ہوگیا