منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

نیب کے پر نہیں کاٹ رہے ٗ ہر طرح کے احتساب کیلئے تیار ہیں ٗرانا تنویر حسین

datetime 22  فروری‬‮  2016

نیب کے پر نہیں کاٹ رہے ٗ ہر طرح کے احتساب کیلئے تیار ہیں ٗرانا تنویر حسین

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نیب کے پر نہیں کاٹ رہے ٗ ہر طرح کے احتساب کیلئے تیار ہیں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بدعنوانی کی روک تھام کیلئے ادارے اپنا کام کر رہے ہیں، آصف زرداری اور خورشید شاہ کی نیب پر تنقید… Continue 23reading نیب کے پر نہیں کاٹ رہے ٗ ہر طرح کے احتساب کیلئے تیار ہیں ٗرانا تنویر حسین

کراچی‘ سپر ہائی وے پر کار الٹ گئی، 2 نوجوان جاں بحق

datetime 22  فروری‬‮  2016

کراچی‘ سپر ہائی وے پر کار الٹ گئی، 2 نوجوان جاں بحق

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں سپر ہائی وے پر تیز رفتار کار الٹنے سے دو نوجوان جاں بحق جبکہ میاں بیوی اور بچی زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک ہی خاندان کے 5 افراد کار میں کراچی سے حیدرآباد جارہے تھے کہ نوری آباد کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی،حادثے کے باعث کار میں سوار… Continue 23reading کراچی‘ سپر ہائی وے پر کار الٹ گئی، 2 نوجوان جاں بحق

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں موسم سردوخشک

datetime 22  فروری‬‮  2016

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں موسم سردوخشک

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)قلات اور کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف بالائی علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گرد ونواح میں گزشتہ روز کی نسبت سردی کی شدت میں قدرے کمی ا?ئی ہے تاہم موسم سرد اور خشک ہے، کم سےکم درجہ حرارت صفر ریکارڈ کیا گیا ہے۔قلات میں کم سے… Continue 23reading کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں موسم سردوخشک

مظفر گڑھ‘ پی پی کے ممبر قومی اسمبلی کے گارڈ کی فائرنگ، چرواہا زخمی

datetime 22  فروری‬‮  2016

مظفر گڑھ‘ پی پی کے ممبر قومی اسمبلی کے گارڈ کی فائرنگ، چرواہا زخمی

مظفرگڑھ (نیوز ڈیسک)مظفرگڑھ میں پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی نور ربانی کھر کے گارڈ کی مبینہ فائرنگ سے چرواہا زخمی ہوگیا۔واقعے کا مقدمہ گارڈ سمیت تین افرادکے خلاف درج کرلیاگیاہے۔ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس نے چھاپے مارنا شروع کردیئے۔گزشتہ شام مظفرگڑھ کے علاقے سنانواں کی شکار گاہ میں بکریاں چرانے کے جرم میں چرواہے… Continue 23reading مظفر گڑھ‘ پی پی کے ممبر قومی اسمبلی کے گارڈ کی فائرنگ، چرواہا زخمی

ٹنڈوالٰہ یار‘کالعدم تنظیم کے 6 افراد زیرحراست

datetime 22  فروری‬‮  2016

ٹنڈوالٰہ یار‘کالعدم تنظیم کے 6 افراد زیرحراست

ٹنڈو الہٰ یار(نیوز ڈیسک) حساس ادارو ں نے ٹنڈولہٰ یار میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے 6 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق ٹنڈ والہٰ یار کے علاقے پاک کالونی میں حساس اداروں کی جانب سے کارروائی کی گئی ، کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم متعدد افراد کو حراست میں… Continue 23reading ٹنڈوالٰہ یار‘کالعدم تنظیم کے 6 افراد زیرحراست

کراچی‘ اورنگی ٹاﺅن میں پولیس کی کارروائی، ایک ملزم گرفتار

datetime 22  فروری‬‮  2016

کراچی‘ اورنگی ٹاﺅن میں پولیس کی کارروائی، ایک ملزم گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن میں پولیس نے کارروائی کرکے پولیس پر حملوں اور منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر اورنگی ٹاﺅن میں کٹی پہاڑی پر چھاپہ مارا گیا،جس کے دوران ایک ملز م کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم پولیس پر حملوں، منشیات فروشی اور بھتہ خوری میں… Continue 23reading کراچی‘ اورنگی ٹاﺅن میں پولیس کی کارروائی، ایک ملزم گرفتار

بی کام پرائیویٹ کے امتحانات کل سے شروع ہوں گے

datetime 22  فروری‬‮  2016

بی کام پرائیویٹ کے امتحانات کل سے شروع ہوں گے

کراچی (نیوز ڈیسک)بی کام پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات منگل23 فروری سے شروع ہورہے ہیں۔ طلبا ءکے لئے جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات میں سات امتحانی مراکز جبکہ طالبات کے لئے شہر کے مختلف کالجزمیںنوسینٹرز قائم کئے گئے ہیں۔ جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق امسال بی کام… Continue 23reading بی کام پرائیویٹ کے امتحانات کل سے شروع ہوں گے

ملتان‘ مخالفین کے تشددکا نشانہ بننے والا نوجوان د م توڑ گیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

ملتان‘ مخالفین کے تشددکا نشانہ بننے والا نوجوان د م توڑ گیا

ملتان(نیوز ڈیسک)ملتان کے علاقے بدھلہ سنت میں تشدد کا نشانہ بننے والا نوجوان اسپتال میں د م توڑ گیا۔ مقدمہ درج کرانے پر مخالفین نے محمد عابد کی ٹانگ کاٹ دی تھی۔اسپتال ذرائع کے مطابق ملتان کے علاقہ بدھلہ سنت کے رہائشی محمد عابد کو گزشتہ رات تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا جو… Continue 23reading ملتان‘ مخالفین کے تشددکا نشانہ بننے والا نوجوان د م توڑ گیا

لیہ‘بھاگل نہر میں 100فٹ چوڑا شگاف ،فصلیں زیرآب

datetime 22  فروری‬‮  2016

لیہ‘بھاگل نہر میں 100فٹ چوڑا شگاف ،فصلیں زیرآب

لیہ (نیوز ڈیسک)لیہ میں پیر جگی کے قریب بھاگل نہر میں 100 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا،شگاف پڑنے سے 200 ایکٹر سے زائد فصلیں زیرآب آگئیں۔سب ڈویڑنل آفیسر انہار کی سربراہی میں عملہ نے موقع پر پہنچ کر شگاف کو پر± کرنے کی کوشش شروع کردی ہے جبکہ نہر کو بھی بند کردیا گیا،نہر میں شگاف… Continue 23reading لیہ‘بھاگل نہر میں 100فٹ چوڑا شگاف ،فصلیں زیرآب