پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

پا کستانی ٹیم کو دورہ ،بھارت نے کیا کیا گل کھلا ئے ؟ تفصیلا ت جا ر ی کر دی

datetime 8  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) دفتر خارجہ نے پٹھانکوٹ واقعہ سے متعلق پاکستانی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے دور ہ بھارت کی تفصیلات جاری کر دی ہیں ۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 27 مئی سے یکم اپریل 2016 تک پٹھانکوٹ واقعہ سے متعلق الزامات کی تحقیقات کے لئے بھارت کا دورہ کیا جہاں انہیں دورے کے آغاز پر بھارتی قومی تحقیقاتی ادارے ( این آئی اے ) کی جانب سے اب تک کی ان کی تحقیقات سے متعلق بریفنگ دی گئی ۔ تحقیقاتی ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور بعض گواہان کے بیانات قلمبند کئے تاہم بھارتی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گواہان پیش نہیں کئے ۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے این آئی اے نے پاکستان میں ہونے والی تحقیقات کے حوالے سے پیشرفت سے آگاہ کیا ۔ مزید تحقیقات جاری ہیں ۔ تحقیقاتی ٹیم کا دورہ بھارت حکومت پاکستان کی جانب سے ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف موثر انداز میں لڑنے کے لئے اس کے عزم کے حصے کے طور پر تعاون کے تناظر میں سامنے آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…