اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پا کستان تحریک انصاف نے پا رٹی کے 20 ویں یو م تا سیس کے مو قع پر ڈی چوک میں ہو نے والے جلسے کا مقا م تبدیل کر دیا ۔ پا کستان تحریک انصاف کے تر جما ن نعیم الحق نے اپنے بیا ن میں کہا ہے کہ 24 اپر یل کو جلسہ ڈی چوک کی بجا ئے اب ایف 9 پا رک میں منعقد کی جا ئے گا ۔ اس سے قبل پا کستان تحریک انصاف نے 24 اپریل کو ڈی چوک میں جلسہ کر نے کا اعلان کیا تھا ۔