پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹریفک واقعات میں تبلیغی جماعت کے 8ارکان سمیت 14افراد زخمی

datetime 8  اپریل‬‮  2016 |

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان میں ٹریفک کے دو مختلف واقعات میں تبلیغی جماعت کے 8ارکان سمیت 14افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق حب کے علاقے گڈانی موڑ کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر کوچ اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوئے جن میں سے2 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ دریں اثناء بلوچستان کے ژوب میں مسافر کوچ الٹنے سے تبلیغی جماعت کے 8 افراد زخمی ہو گئے مطابق ژوب سے مرغبل جانیوالی کوچ کلی ویالہ کے قریب تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس میں سوار میں تبلیغی جماعت کے آٹھ افراد زخمی ہو ئے جن کو سول ہسپتال لا کر داخل کرا دیئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…