بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو سیکورٹی کی وجہ سے دی گئی

datetime 31  جنوری‬‮  2016

سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو سیکورٹی کی وجہ سے دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو سیکورٹی کی وجہ سے دی گئی چھٹیاں آج ( پیر) کو ختم ہو جائیں گی تاہم سکولوں کی سیکیورٹی کے لئے موثر اقدامات تاحال مکمل نہیں کئے جا سکے ہیں پنجاب کے بعض شہروں میں قائم سرکاری لڑکیوں کے سکول… Continue 23reading سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو سیکورٹی کی وجہ سے دی گئی

عزیربلوچ کی گرفتاری ،ذوالفقارمرزانے چوہدری نثارکی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

datetime 31  جنوری‬‮  2016

عزیربلوچ کی گرفتاری ،ذوالفقارمرزانے چوہدری نثارکی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ عزیر بلوچ کو آج بھی اپنا بھائی سمجھتا ہوں‘ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ وہ زندہ ہے ‘ چوہدری نثار ایمانداری سے کام کر رہے ہیں۔ وہ ہفتہ کو صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے۔ گینگ وار سرغنہ کی گرفتاری… Continue 23reading عزیربلوچ کی گرفتاری ،ذوالفقارمرزانے چوہدری نثارکی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

ارکان قومی اسمبلی کی قانون سازی میں عدم دلچسپی، 200 نے کوئی بل پیش نہ کیا

datetime 30  جنوری‬‮  2016

ارکان قومی اسمبلی کی قانون سازی میں عدم دلچسپی، 200 نے کوئی بل پیش نہ کیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کے اکثر ارکان قانون سازی جو انکی بنیادی ذمہ داری بھی ہے میں عدم دلچسپی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اڑھائی سال کے دوران 200 سے زائد ارکان جن میں سیاسی پارٹیوں کے پارلیمانی لیڈر بھی شامل ہیں نے اب تک قانون سازی کیلئے کوئی مسودہ بل اسمبلی میں پیش… Continue 23reading ارکان قومی اسمبلی کی قانون سازی میں عدم دلچسپی، 200 نے کوئی بل پیش نہ کیا

ملک بھر کے 285 مدارس کے بیرون ملک سے فنڈز لینے کا انکشاف

datetime 30  جنوری‬‮  2016

ملک بھر کے 285 مدارس کے بیرون ملک سے فنڈز لینے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر کے285 مدارس بیرون ملک سے فنڈز لیتے ہیں ان میں پنجاب کے147، سندھ کا 01، کے پی کے کے 12، بلوچستان کے 30 اور گلگت بلتستان کے95 مدارس شامل ہیں، ان مدارس کو سعودی عرب، ایران ،عراق ، یو اے ای، کویت ، قطر اور ترکی سے امداد ملتی ہے،… Continue 23reading ملک بھر کے 285 مدارس کے بیرون ملک سے فنڈز لینے کا انکشاف

نواز شریف نے ہمیشہ عمران خان کے سر پر ہاتھ رکھا

datetime 30  جنوری‬‮  2016

نواز شریف نے ہمیشہ عمران خان کے سر پر ہاتھ رکھا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنماء رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی فلاح اور بہتری کےلئے ہر سیاسی جماعت سے مک مکا کر سکتے ہیں،حکومت نے پی ٹی آئی کے استعفے منظور نہیں کئے کیا یہ مک مکا نہیں تھا۔وہ جمعہ کو عمران خان کے بیان پر رد عمل دے… Continue 23reading نواز شریف نے ہمیشہ عمران خان کے سر پر ہاتھ رکھا

کراچی میں اصل کھیل تواب شروع ہوگا. شیخ رشید

datetime 30  جنوری‬‮  2016

کراچی میں اصل کھیل تواب شروع ہوگا. شیخ رشید

راولپنڈی(نیوزڈیسک) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی گرفتاری پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں اصل کھیل تو اب شروع ہو گا۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عزیز بلوچ کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے، کراچی میں… Continue 23reading کراچی میں اصل کھیل تواب شروع ہوگا. شیخ رشید

پنجاب میں سکول کب کھلیں گے ؟حتمی فیصلہ آگیا

datetime 30  جنوری‬‮  2016

پنجاب میں سکول کب کھلیں گے ؟حتمی فیصلہ آگیا

لاہور (نیوزڈیسک) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اونر ز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا نے کہا ہے کہ اگر پرائیویٹ سکولو ں کو سرکاری سیکیورٹی نہ دی گئی تو ادارے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں آل پاکستان پرائیوٹ سکولز فیڈریشن کا اجلاس ہوا جس… Continue 23reading پنجاب میں سکول کب کھلیں گے ؟حتمی فیصلہ آگیا

اگلے 6 ماہ میں تبدیلی نہ آئی تو سمجھیں میں اور خٹک فیل ہو گئے: عمران خان

datetime 30  جنوری‬‮  2016

اگلے 6 ماہ میں تبدیلی نہ آئی تو سمجھیں میں اور خٹک فیل ہو گئے: عمران خان

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ کرپٹ مافیا پیسہ ملک سے باہرمنتقل کررہا ہے ۔ حکومت عوام سے پٹرولیم مصنوعات پر حد سے زیادہ ٹیکس وصول کرنے میں مصروف ہے۔ اگر چھ ماہ کے اندر اندر عوام نے صوبے کے ہسپتالوں میں واضح فرق محسوس نہ کیا تو یہ ہماری ناکامی… Continue 23reading اگلے 6 ماہ میں تبدیلی نہ آئی تو سمجھیں میں اور خٹک فیل ہو گئے: عمران خان

ڈاکٹر عاصم حسین کے بارے میں نیاانکشاف،نیاشکنجہ تیار

datetime 30  جنوری‬‮  2016

ڈاکٹر عاصم حسین کے بارے میں نیاانکشاف،نیاشکنجہ تیار

کراچی(نیوزڈیسک)ڈاکٹر عاصم حسین دہری شہریت کے حامل نکلے، دہری شہریت کے باوجود ڈاکٹرعاصم اہم ترین عہدوں پر فائز رہے۔ انہوں نے وفاقی وزیر پٹرولیم، سینیٹر اور سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کی حیثیت سے بھی فرائض انجام دیئے۔سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کے کینیڈین شہریت کاپاسپورٹ منظرعام پر آگیا ہے ۔کینیڈین پاسپورٹ کے… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین کے بارے میں نیاانکشاف،نیاشکنجہ تیار