اسلام آباد(نیوزڈیسک)چوہدری نثار اور عمران خان کی ”ڈیل“پرپیپلزپارٹی نے ”پانی پھیردیا“،پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے پیپلز پارٹی نے شعیب سڈل کا نام مسترد کر دیا۔ خورشید شاہ کہتے ہیں تحقیقات ایف آئی اے کے افسر یا ریٹائرڈ جج کا کام نہیں۔واضح رہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی پیشکش قبول کرتے ہوئے شعیب سڈل کا نام دیا تھا تاہم پاکستان پیپلز پارٹی نے شعیب سڈل کا نام مسترد کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے چیف جسٹس کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن بنایا جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا اتنے بڑے الزامات کی تحقیقات ایف آئی اے کے افسر یا ریٹائرڈ جج کا کام نہیں۔
چوہدری نثار اور عمران خان کی ”ڈیل“پرپیپلزپارٹی نے ”پانی پھیردیا“
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
سلمان خان کے بیڈروم میں نادیدہ وجود، پراسرار واقعات کا انکشاف



















































