منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

کراچی‘بحریہ اور آرمی کے ماتحت تعلیمی ادارے کھل گئے

datetime 1  فروری‬‮  2016

کراچی‘بحریہ اور آرمی کے ماتحت تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں بحریہ اور آرمی کے ماتحت تعلیمی ادارے آج سے کھول دئیے گئے ہیں۔کراچی میں 27 جنوری سے بحریہ اور آرمی کے ماتحت تعلیمی ادارے بند کردئیے گئے تھے۔ذرائع کے مطابق تعلیمی ادارے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بند کیے گئے تھے۔تین روز تک تعلیمی ادارے بند رہنے کے بعد آج سے… Continue 23reading کراچی‘بحریہ اور آرمی کے ماتحت تعلیمی ادارے کھل گئے

فیصل آباد ‘ ملزم کی رہائی کیلئے مظاہرین کا پولیس چوکی پر دھاوا

datetime 1  فروری‬‮  2016

فیصل آباد ‘ ملزم کی رہائی کیلئے مظاہرین کا پولیس چوکی پر دھاوا

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں پولیس حراست سے ملزم کی رہائی کے لیے مظاہرین نے پولیس چوکی پر دھاوا بول دیا،پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا۔فیصل آباد کے علاقے بھائی والا میں پولیس نے سلیمان نامی شخص کو لکی کمیٹی فراڈ کے الزامات پر حراست میں لے کر پولیس چوکی… Continue 23reading فیصل آباد ‘ ملزم کی رہائی کیلئے مظاہرین کا پولیس چوکی پر دھاوا

کوئٹہ ‘ پولیس کے چھاپے ، 3مدارس سیل، 5 افراد گرفتار

datetime 1  فروری‬‮  2016

کوئٹہ ‘ پولیس کے چھاپے ، 3مدارس سیل، 5 افراد گرفتار

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے سریاب میں پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر 5 افراد کو گرفتار جبکہ 3 مدارس کو بھی سیل کردیاگیا۔ایس ایس پی آپریشنزکوئٹہ وحیدالرحمان خٹک کے مطابق پولیس نے سریاب کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے، جس کے نتیجے میں 5افراد کو گرفتار جبکہ 3مدارس کو سیل کردیا گیا ہے۔ایس… Continue 23reading کوئٹہ ‘ پولیس کے چھاپے ، 3مدارس سیل، 5 افراد گرفتار

حکومت کا یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

datetime 1  فروری‬‮  2016

حکومت کا یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کے روز ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد سرکاری و نیم سرکاری ادارے اور بینک لگاتار 3 روز کیلئے بند رہیں گے۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ملک بھر میں… Continue 23reading حکومت کا یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

لاہور ‘ بڑے نجی تعلیمی اداروں نے آج اسکول کھولنے سے انکار کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

لاہور ‘ بڑے نجی تعلیمی اداروں نے آج اسکول کھولنے سے انکار کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)نجی تعلیمی اداروں کے مالکان سے پنجاب حکومت کے مذاکرات کامیاب ہوگئے لیکن لاہورکے بڑے نجی تعلیمی اداروں نے ا?ج سے اسکول کھولنے سے انکار کردیا ہے ،جس سے والدین ذہنی اذیت کا شکار ہوگئے ہیں۔پنجاب حکومت اور نجی تعلیمی اداروں کے درمیان یکم فروری سے سکولوں کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے مذاکرات… Continue 23reading لاہور ‘ بڑے نجی تعلیمی اداروں نے آج اسکول کھولنے سے انکار کردیا

خیبرپختونخوا،مشنری تعلیمی ادارے آج سے کھل رہے ہیں

datetime 1  فروری‬‮  2016

خیبرپختونخوا،مشنری تعلیمی ادارے آج سے کھل رہے ہیں

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے تمام مشنری تعلیمی ادارے آج دوبارہ کھل رہے ہیں، صوبے کے تمام نجی تعلیمی ادارے بھی معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مشنری اسکولز سکیورٹی خدشات کی وجہ سے گزشتہ ہفتے بند رہے، تاہم اب مشنری اسکولز کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈینیئل سیموئل نے جیو نیوز کو بتایا… Continue 23reading خیبرپختونخوا،مشنری تعلیمی ادارے آج سے کھل رہے ہیں

باچا خان یونیورسٹی کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ آج ہو گا

datetime 1  فروری‬‮  2016

باچا خان یونیورسٹی کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ آج ہو گا

چارسدہ(نیوز ڈیسک)باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کو کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ کرنے اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے یونیورسٹی انتظامیہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔باچا خان یونیورسٹی کے ترجمان سید خان خلیل نے جیو نیوز کو بتایا کہ وائس چانسلر فضل رحیم مروت نے ہنگامی اجلاس آج دن گیارہ بجے… Continue 23reading باچا خان یونیورسٹی کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ آج ہو گا

منڈی بہاؤ الدین،3 افراد کے قتل میں سزا یافتہ مجرم افتخار کے ڈیتھ وارنٹ جاری

datetime 1  فروری‬‮  2016

منڈی بہاؤ الدین،3 افراد کے قتل میں سزا یافتہ مجرم افتخار کے ڈیتھ وارنٹ جاری

منڈی بہاالدین (نیوز ڈیسک ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تین افراد کے قتل میں سزا یافتہ مجرم افتخار کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے ہیں ،مجرم کو 4فروری کو گجرات جیل میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت تین افراد… Continue 23reading منڈی بہاؤ الدین،3 افراد کے قتل میں سزا یافتہ مجرم افتخار کے ڈیتھ وارنٹ جاری

پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاج ساتویں روز میں داخل

datetime 1  فروری‬‮  2016

پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاج ساتویں روز میں داخل

کراچی(نیوز ڈیسک)پی آئی اے انتظامیہ کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت ملازمین نے کاغذی طیاروں کی طرح ہوا میں اڑا دی۔ کراچی ، لاہور،فیصل آباد ،کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں ہڑتال آج بھی جاری ہے۔نجکاری کے فیصلے کےخلاف کہیں تالا بندی ہے تو کہیں احتجاج ہو رہا ہے،ملازمین آج بھی دفتر نہ آئے۔پی آئی اے… Continue 23reading پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاج ساتویں روز میں داخل