تھر میں بچے قحط سالی سے نہیں قبل از وقت پیدائش سے مرے،صوبائی وزرا
کراچی(نیوز ڈیسک)حکومت سندھ نے ایک بارپھر تھر میں قحط سالی کی وجہ سے بچوں کی اموات کاالزم مسترد کردیا ، نثاراحمد کھوڑو کہتے ہیں تھر کے اسپتالوں میں طبی سہولیات موجودہیں،اصل مسئلہ قبل ازوقت پیدائش ہے۔سندھ اسمبلی میں تھر کی غذائی قلت کے معاملے پر بحث کا آغاز ہوا تو صوبائی وزیر ناصرشاہ نے کہا… Continue 23reading تھر میں بچے قحط سالی سے نہیں قبل از وقت پیدائش سے مرے،صوبائی وزرا