مدارس، مزارات شادی ہال بند کرنے کا حکم
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پریڈ کے موقع پر مارگلہ کی پہاڑیوں سے تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر23 مارچ کو اسلام آباد میں یوم پاکستان کی پریڈ کے لئے سخت سکیورٹی انتظامات کیلئے انتظامیہ نے ایک ہفتے کے لئے مدارس اور مزارات بند کرنے کا حکم دے دیا۔ شادی ہالز بھی بکنگ نہیں کر سکیں گے۔ یوم… Continue 23reading مدارس، مزارات شادی ہال بند کرنے کا حکم