منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

پٹرول چالیس روپے لیٹر کیاجائے ، سندھ اسمبلی میں قرار داد منظور

datetime 1  فروری‬‮  2016

پٹرول چالیس روپے لیٹر کیاجائے ، سندھ اسمبلی میں قرار داد منظور

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ اسمبلی میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی کافائدہ عوام کو منتقل کرنے سے متعلق قرار داد اکثریت رائے منظور کر لی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر وزی نثار کھوڑو نے اسمبلی کے اجلاس کے دوران قرار داد پیش کی جسے اکثریت رائے سے منطور کر لیا گیاہے۔قرار داد کے متن میں کہا… Continue 23reading پٹرول چالیس روپے لیٹر کیاجائے ، سندھ اسمبلی میں قرار داد منظور

جانتا ہوں شرجیل میمن نے عزیر بلوچ سے کتنے قتل کروائے،نبیل گبول

datetime 1  فروری‬‮  2016

جانتا ہوں شرجیل میمن نے عزیر بلوچ سے کتنے قتل کروائے،نبیل گبول

کراچی (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کا کہنا ہے کہ حکومت کو عزیر بلوچ کو تحفظ دینا چاہیے ، ایسا نہ ہو عزیر کو عدالت لاتے ہوئے مار دیاجائے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول کا کہنا تھا کہ عزیر بلوچ اگر سیاستدان ہے تو اتنے مقدمات کیوں ہیں،… Continue 23reading جانتا ہوں شرجیل میمن نے عزیر بلوچ سے کتنے قتل کروائے،نبیل گبول

گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان بن عبد العزیز کی بلوچستان آمد

datetime 1  فروری‬‮  2016

گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان بن عبد العزیز کی بلوچستان آمد

کوئٹہ(نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے صوبہ تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز تلور کے شکار کے سلسلے میں بلوچستان کے ضلع چاغی کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز دالبندین پہنچ گئے.بلوچستان کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں تلور کے ساتھ ساتھ مقامی اور سربیا سے آنے والے پرندے اچھی خاصی تعداد میں پائے جاتے… Continue 23reading گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان بن عبد العزیز کی بلوچستان آمد

ڈر ہے میرے شوہر کو جعلی مقابلے میں مار دیا جائیگا ٗاہلیہ عزیر بلوچ

datetime 1  فروری‬‮  2016

ڈر ہے میرے شوہر کو جعلی مقابلے میں مار دیا جائیگا ٗاہلیہ عزیر بلوچ

کراچی (نیوز ڈیسک) اہلیہ عزیر بلوچ نے کہا ہے کہ ڈر ہے میرے شوہر کو جعلی مقابلے میں مار دیا جائیگا۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ثمینہ عزیر بلوچ نے کہا کہ میرے شوہر کو دسمبر 2014ء میں گرفتار کیا گیا تھا۔ دبئی ایئرپورٹ پر انٹرپول نے میرے شوہر کو گرفتار کیا ہم… Continue 23reading ڈر ہے میرے شوہر کو جعلی مقابلے میں مار دیا جائیگا ٗاہلیہ عزیر بلوچ

پشاور،ٹریفک وارڈن نے سگنل توڑنے پر ایس ایس پی ٹریفک کا چالان کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

پشاور،ٹریفک وارڈن نے سگنل توڑنے پر ایس ایس پی ٹریفک کا چالان کردیا

پشاور(نیوز ڈیسک )صوبہ خبرپختونخوا کے درالحکومت پشاور میں ایک ٹریفک وارڈن نے سگنل توڑنے پر ایس ایس پی ٹریفک کا چالان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں ایس ایس پی ٹریفک نے سگنل بند ہونے کے باوجود اپنی گاڑی روکنے کی بجائے آگے بڑھا دی جس پر ٹریفک وارڈن نے ان کو قانون کی… Continue 23reading پشاور،ٹریفک وارڈن نے سگنل توڑنے پر ایس ایس پی ٹریفک کا چالان کردیا

پنجاب حکومت نے تیتر کے شکار پر پابندی عائد کر دی

datetime 1  فروری‬‮  2016

پنجاب حکومت نے تیتر کے شکار پر پابندی عائد کر دی

حیدر آباد ٹاﺅن(نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب نے تیتر کے شکار پر پابندی عائد کر دی ہے، تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف پنجاب(تحفظ جنگلی حیات) کے جاری احکامات کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں ماہ اکتوبر 2016 تک ہر قسم کے تیتر کے شکار پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، اسی طرح پاکستان… Continue 23reading پنجاب حکومت نے تیتر کے شکار پر پابندی عائد کر دی

رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان کی دماغ کی شریان پھٹ گئی

datetime 1  فروری‬‮  2016

رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان کی دماغ کی شریان پھٹ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان کی دماغ کی شریان پھٹ گئی ہے جس کی وجہ سے انہیں تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی و اداکارہ کنول نعمان کو برین ہی مرج ہوا جس کی وجہ سے وہ بیہوش ہوگئیں اور… Continue 23reading رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان کی دماغ کی شریان پھٹ گئی

فیصل آباد‘ رکن قومی اسمبلی حاجی اکرم انصاری کے گھر پر ڈکیتی

datetime 1  فروری‬‮  2016

فیصل آباد‘ رکن قومی اسمبلی حاجی اکرم انصاری کے گھر پر ڈکیتی

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں رکن قومی اسمبلی حاجی اکرم انصاری کے گھر پر ڈکیتی ہوئی ہے ، پولیس کے مطابق ڈاکو بڑی رقم اور زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔حاجی اکرم انصاری کے مطابق تین مسلح ڈاکو ان کے گھر صبح ساڑھے سات بجے داخل ہوئے،اورا سلحہ کے زور پر… Continue 23reading فیصل آباد‘ رکن قومی اسمبلی حاجی اکرم انصاری کے گھر پر ڈکیتی

پنجاب حکومت کی ہدایات کے باوجود سیکڑوں اسکول ایک ہفتے کے بعد بھی بند

datetime 1  فروری‬‮  2016

پنجاب حکومت کی ہدایات کے باوجود سیکڑوں اسکول ایک ہفتے کے بعد بھی بند

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کے بعد سرکاری اور نجی اسکولوں میں تدریسی عمل شروع ہوگیا ہے تاہم صوبے کے 12 بڑے اسکولوں کی سیکڑوں برانچیں آج بھی بند ہیں۔وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہور اور نجی اسکولوں کی تنظیم کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد صوبے کے سرکاری اور نجی اسکولوں… Continue 23reading پنجاب حکومت کی ہدایات کے باوجود سیکڑوں اسکول ایک ہفتے کے بعد بھی بند