منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

لاہور میں چھاپہ،ایسی چیزیں برآمد کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے

datetime 2  فروری‬‮  2016

لاہور میں چھاپہ،ایسی چیزیں برآمد کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے

لاہور(نیوزڈیسک) زرائع کے مطابق حساس ادارے نے اردو بازار میں چھاپہ مارا ہے۔ چھاپے کے دوران حساس ادارے نے القاعدہ کے دہشت گردوں کے لیے لٹریچر چھاپنے والا پریس پکڑ لیا۔ پریس سے خودکش حملہ آوروں کے لیے چھاپے گئے کتابچوں کے علاوہ لاکھوں کی تعداد میں لٹریچر سمیت باردوی مواد اور دیگر سامان برآمد… Continue 23reading لاہور میں چھاپہ،ایسی چیزیں برآمد کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے

ایم کیو ایم کیلئے خوشی کی بڑی خبر آگئی

datetime 2  فروری‬‮  2016

ایم کیو ایم کیلئے خوشی کی بڑی خبر آگئی

لندن (نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کیلئے خوشی کی بڑی خبر آگئی، نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ذرائع نے بتایا ہے کہ الطاف حسین کو منی لانڈرنگ کے کریمنل الزامات سے بری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الطاف حسین کو کل پاسپورٹ بھی واپس دے دیا جائے گا۔… Continue 23reading ایم کیو ایم کیلئے خوشی کی بڑی خبر آگئی

ڈیر ہ غازی خان؛گودام کی چھت گر گئی، تین مزدور زخمی

datetime 2  فروری‬‮  2016

ڈیر ہ غازی خان؛گودام کی چھت گر گئی، تین مزدور زخمی

ڈیر ہ غازی خان(نیوز ڈیسک)ڈیر ہ غازی خان میں گودام کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر تین مزدور زخمی ہو گئے جنھیں طبی امداد کے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقہ بلاک ایف میں واقع نجی کمپنی کے گوادم کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب… Continue 23reading ڈیر ہ غازی خان؛گودام کی چھت گر گئی، تین مزدور زخمی

تین مدارس سیل ، متعددگرفتار

datetime 2  فروری‬‮  2016

تین مدارس سیل ، متعددگرفتار

کوئٹہ (نیوزڈیسک )مشکو ک سرگرمیوں کی بنیاد پر پولیس نے کوئٹہ شہر میں تین مدارس سیل کرکے چار منتظمین کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے کوئٹہ میں پولیس نے مشرقی بائی پاس اور سیٹلائٹ میں واقعے تین مدارس کو سیل کردیا اور ان کے چار منتظمین… Continue 23reading تین مدارس سیل ، متعددگرفتار

پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں پر برا وقت آگیا،حکومت کے فیصلے پر دو بڑے پریشان

datetime 2  فروری‬‮  2016

پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں پر برا وقت آگیا،حکومت کے فیصلے پر دو بڑے پریشان

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشیداحمد شاہ کے خلاف مبینہ کرپشن کی فائلیں دوبارہ کھل گئیں ہیں ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین نیب چوہدری قمرالزمان نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے خلاف تمام کرپشن مقدمات کی تفصیلات اور ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ خورشید شاہ کے خلاف مختلف… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں پر برا وقت آگیا،حکومت کے فیصلے پر دو بڑے پریشان

طبل جنگ بج گیا،تاریخ کا اعلان

datetime 2  فروری‬‮  2016

طبل جنگ بج گیا،تاریخ کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)طبل جنگ بج گیا،تحریک انصاف سڑکوں پر ،کارکنوں کی تیاریاں،حکومت کو بڑا جھٹکادینے کا فیصلہ، تحریک انصاف نے پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کے خلاف 6 فروری کو حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کا اہم اجلاس ہوا جس میں… Continue 23reading طبل جنگ بج گیا،تاریخ کا اعلان

لال مسجد اور جامعہ حفصہ میں کیا ہورہاہے؟ برقع کیوں پہنا تھا؟خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیزکے انکشافات

datetime 2  فروری‬‮  2016

لال مسجد اور جامعہ حفصہ میں کیا ہورہاہے؟ برقع کیوں پہنا تھا؟خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیزکے انکشافات

اسلام آباد (نیوزڈیسک) خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیز نے کہا ہے کہ لال مسجد اور جامعہ حفصہ میں جذبہ جہاد کے شوق کو اجاگر کیاجاتا ہے۔ جہاد میں اگر حالات کا تقاضا ہو تو پھر پچھے ہٹنا جرم نہیں،حکومت کی زمین پر مساجد اور مدارس بنانا جائز ہے۔لال مسجد کے زیر سایہ مزید 28 مدارس… Continue 23reading لال مسجد اور جامعہ حفصہ میں کیا ہورہاہے؟ برقع کیوں پہنا تھا؟خطیب لال مسجد مولانا عبدالعزیزکے انکشافات

سندھ میں رینجرز مزید قیام کرینگے یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

datetime 2  فروری‬‮  2016

سندھ میں رینجرز مزید قیام کرینگے یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کابینہ نے صوبے میں رینجرز کے خصوسی اختیارات میں 3 ماہ کے لیے غیر مشروط توسیع کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا اور مشیروں سمیت آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے بھی شرکت کی، اجلاس میں میں امن و امان… Continue 23reading سندھ میں رینجرز مزید قیام کرینگے یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

پاکستان نے وہ کردکھایا جوامریکہ سوچ بھی نہیں سکتا

datetime 2  فروری‬‮  2016

پاکستان نے وہ کردکھایا جوامریکہ سوچ بھی نہیں سکتا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)ایک جانب امریکہ افغانستان میں طالبان سے ایک دہائی برسر پیکار رہ کر بھاگ رہا ہے تو دوسری جانب پاک فوج نے 2015میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں بے مثال کامیابیاں حاصل کیں اور وہ کردکھایا جس کے بارے میں امریکہ سوچ بھی نہیں سکتاتھا۔ پاکستان کے قبائلی علاقہ جات میں… Continue 23reading پاکستان نے وہ کردکھایا جوامریکہ سوچ بھی نہیں سکتا