پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت کے ذمہ چوہدری نثار اور پرویز رشید ہیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک) خورشید شاہ نے کہا کہ اب ہم ماڈل ٹاؤن لاہور کے مقتولین کی طرح پی آئی اے ملازمین کے قتل کو رائیگاں نہیں ہونے دیں گے جب کہ کراچی میں پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت کے ذمہ دار وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر اطلاعات پرویز رشید ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت کے ذمہ چوہدری نثار اور پرویز رشید ہیں