سندھ پولیس نے کروڑوں روپے کے فنڈز پر کس طرح ہاتھ صاف کئے ؟ سنگین انکشافات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سندھ پولیس میںہونے والی بے قاعدگیوں کے حوالے سے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک ہی دن میں 40 کروڑ روپے کی رقم نکالی گئی جس میں سے 25 کروڑ روپے آئی جی سندھ پولیس کے گن مین اکبر کے ذاتی اکائونٹ میں منتقل کئے گئے جبکہ سکھر… Continue 23reading سندھ پولیس نے کروڑوں روپے کے فنڈز پر کس طرح ہاتھ صاف کئے ؟ سنگین انکشافات