سانحہ چارسدہ کے بعد اعلی پولیس افسرلکیریں پیٹنے لگے ؟دہشتگردوں بارے اہم بات کہہ ڈالی
چارسدہ (نیوزڈیسک) چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی پر حملہ کر نے والے دہشتگرد شلوار قمیض میں ملبوس تھے ۔آر پی او کے مطابق دہشت گرد طلبہ کی طرح شلوار قمیص پہنے ہوئے تھے، چاروں ہلاک دہشت گردوں کے چہروں پر داڑھیاں بھی ہیں جن میں سے دو کی عمریں 20سال سے کم اور دو کی 20… Continue 23reading سانحہ چارسدہ کے بعد اعلی پولیس افسرلکیریں پیٹنے لگے ؟دہشتگردوں بارے اہم بات کہہ ڈالی