منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

نجی فیکٹری کے پلانٹ میں گیس لیکیج کے باعث خواتین سمیت 36 ملازمین بے ہوش

datetime 13  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(نیوزڈیسک) نجی فیکٹری کے پلانٹ میں گیس لیکیج کے باعث خواتین سمیت 36 ملازمین بے ہوش ہوگئے۔اطلاعا ت کے مطابق ملتان میں قائم بسکٹ بنانے کی ایک فیکٹری میں چند روزقبل ہی نیا پلانٹ نصب کیا گیا تھا ٗ گزشتہ روزپلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث اسے بند کردیا گیا تاہم بدھ کی صبح جب اسے دوبارہ چلایا گیا تو کچھ ہی دیرمیں پلانٹ سے دوبارہ گیس خارج ہونے لگی۔ گیس لیکیج کے باعث وہاں کام کرنے والے 36 مزدور بے ہوش ہوگئے۔فیکٹری مالکان نے معاملہ دبانے کے لئے ریسکیو 1122 کے بجائے اپنی گاڑیوں پر نجی ہسپتال منتقل کیا ٗہسپتال منتقل ہو نے والے مزدوروں کے اہل خانہ کو بھی واقعہ کی اطلاع نہیں دی گئی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زیر علاج ملازمین میں خواتین کی بڑی تعداد ہے ٗ کئی کی حالت تشویشناک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…