ماڈل ایان علی کی فوری سماعت کی درخواست مسترد
اسلام آباد(نیو زڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کی فوری سماعت کی درخواست مسترد کردی۔ماڈل ایان علی نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سندھ ہائی کورٹ میں داخل کررکھی ہے ، ایان علی نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا کی تھی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔ایان علی کا نام ای… Continue 23reading ماڈل ایان علی کی فوری سماعت کی درخواست مسترد