پاکستانی خواتین، سعودیہ نے اہم اعلان کر دیا
ریاض(نیوز ڈیسک) آئندہ کوئی پاکستانی خاتون سے شادی نہ کرے، سعودی حکومت نے پابندی لگادی، سعودی شہری ناصرف پاکستان بلکہ تین اور ممالک کی خواتین سے بھی شادی نہیں کرسکیں گے۔ یہ بات ڈائریکٹر مکہ مکرمہ پولیس، میجر جنرل عساف القرشی نے بتائی انہوں نے کہا کہ پاکستان سمیت 4 ممالک کی خواتین سے سعودی… Continue 23reading پاکستانی خواتین، سعودیہ نے اہم اعلان کر دیا