منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

سینیٹر بابر اعوان کی بھابھی انتقال کر گئیں

datetime 1  فروری‬‮  2016

سینیٹر بابر اعوان کی بھابھی انتقال کر گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان کی بھابھی اوراسٹامپ فروش یونین کے صدر ملک وحید اعوان کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں جن کی نمازہ جنازہ شام ساڑھے چار بجے کہوٹہ روڈ اوتلہ گاﺅں ادا کی جائے

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے‘ نغمہ بھارت میں بھی مقبول

datetime 1  فروری‬‮  2016

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے‘ نغمہ بھارت میں بھی مقبول

کراچی(نیوز ڈیسک)مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے‘،آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی ہمت و شجاعت کی ترجمانی کرتا یہ نغمہ سرحد پار بھی دلوں کو چھو گیا ، بھارت میں یہ گیت وائرل ہوچکا ہے۔علم دشمنوں اورانتہا پسندی کا خاتمہ علم کی روشنی سے ہی ممکن ہے،یہی سوچا اور پھر کرکے بھی دکھایا، پشاور… Continue 23reading مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے‘ نغمہ بھارت میں بھی مقبول

تھر میں آر او پلانٹ کے فلٹر شدہ پانی پر ٹینکر مافیا کا قبضہ

datetime 1  فروری‬‮  2016

تھر میں آر او پلانٹ کے فلٹر شدہ پانی پر ٹینکر مافیا کا قبضہ

تھر پارکر(نیوز ڈیسک)تھرکی زمین اورتھری باشندوں کی پیاس بجھانے کے لئے آراوپلانٹ بھی کام نہ آیا۔پلانٹ کے تالاب پر ٹینکرمافیا کے راج نے صحرائی علاقوں کوپانی پہنچانے کا خواب سچ نہ ہونے دیا۔تھرکی زمین ہمیشہ سے پیاسی رہی ہے۔ قدرت مہربان ہواوربارش آجائے توپیاسی زمین میں جان پڑجاتی ہے۔لیکن ابرکرم نہ برسے تو قحط سالی… Continue 23reading تھر میں آر او پلانٹ کے فلٹر شدہ پانی پر ٹینکر مافیا کا قبضہ

2018ءمیں ایسا خوفناک زلزلہ آئے گا کہ ہر طرف تباہی مچ جائے گی

datetime 1  فروری‬‮  2016

2018ءمیں ایسا خوفناک زلزلہ آئے گا کہ ہر طرف تباہی مچ جائے گی

اسلام آباد (نیو زڈیسک ) 2018 تک ہلکی نوعیت کے ساتھ ساتھ بڑی شدت کا زلزلہ بھی آ سکتا ہے عالمی ماہرین ارض نے کہا ہے کہ زلزلوں سے ساڑھے آٹھ کروڑ افراد اب تک ہلاک ہو چکے ہیں لگاتار زلزلے ارضیاتی تغیر و تبدیلی کا نتیجہ ہے۔ 2018ءمیں ایسا خوفناک زلزلہ آئے گا کہ… Continue 23reading 2018ءمیں ایسا خوفناک زلزلہ آئے گا کہ ہر طرف تباہی مچ جائے گی

پنجاب حکومت کا پرائیویٹ ایجوکیشن کمیشن کے قیام کا فیصلہ

datetime 1  فروری‬‮  2016

پنجاب حکومت کا پرائیویٹ ایجوکیشن کمیشن کے قیام کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے پرائیوٹ ایجوکیشن کمیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا، کمیشن نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں اور سہولیات کو مانیٹر کرے گا۔ذرائع کے مطابق کمیشن کے قیام کا بل آج پنجاب اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، پرائیوٹ ایجوکیشن کمیشن 17 ممبران پر مشتمل ہوگا اور ضلع کی سطح… Continue 23reading پنجاب حکومت کا پرائیویٹ ایجوکیشن کمیشن کے قیام کا فیصلہ

سندھ اسمبلی اجلاس ،آج عزیر بلوچ کی گرفتاری پر گرما گرم بحث کا امکان

datetime 1  فروری‬‮  2016

سندھ اسمبلی اجلاس ،آج عزیر بلوچ کی گرفتاری پر گرما گرم بحث کا امکان

کراچی(نیوز ڈیسک)عزیر بلوچ بلوچ کی گرفتاری کے بعد آج سندھ اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں گرماگرمی متوقع ہے،صوبائی اسمبلی کا اجلاس صبح 10بجے شروع ہوگا۔اجلاس لیاری سندھ حکومت کو مطلوب اور گینگ وار کے مرکزی ملزم عزیر بلوچ کی معاملے پر گرما گرمی متوقع ہے، عزیر بلوچ نے گرفتاری کے بعد یہ انکشاف کیا… Continue 23reading سندھ اسمبلی اجلاس ،آج عزیر بلوچ کی گرفتاری پر گرما گرم بحث کا امکان

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ،رینجرز اختیارات میں توسیع پر بات متوقع

datetime 1  فروری‬‮  2016

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ،رینجرز اختیارات میں توسیع پر بات متوقع

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس آج دوپہر کو طلب کرلیا ہے،جس میں رینجرز اختیارات میں توسیع کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت دوپہر 2 بجے صوبائی کابینہ کا سندھ اسمبلی میں اجلاس ہوگا، جس میں تمام وزراءمشیر اور معاون خصوصی… Continue 23reading سندھ کابینہ کا اجلاس آج ،رینجرز اختیارات میں توسیع پر بات متوقع

پارسل میں چھپائی گئی ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 1  فروری‬‮  2016

پارسل میں چھپائی گئی ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور( نیوز ڈیسک )علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گارگو عملے نے کپڑوں کے پارسل میں چھپائی گئی ہیروئن انگلینڈ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارگو عملے نے شک پڑنے پر کپڑوں کے ایک پارسل کو چیک کیا تو اس میں سے ہیروئن برآمد ہوئی۔ ہیروئن کپڑوں میں چھپائی گئی تھی۔ اطلاع ملنے پر… Continue 23reading پارسل میں چھپائی گئی ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

حکومت کو قرضوں کا بوجھ ورثے میں ملا ہے، ممنون حسین

datetime 1  فروری‬‮  2016

حکومت کو قرضوں کا بوجھ ورثے میں ملا ہے، ممنون حسین

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اسلامی بنکاری سے غربت کم کرنے میں مدد ملے گی مغربی اقتصادی نظام عوام کے لئے بہتر نہیں ہے موجودہ حکومت کو قرضوں کا بوجھ ورثے میں ملا ۔ ماضی میں قرضوں کے باوجود کسی شعبے کو ترقی نہیں دی گئی ملک سے… Continue 23reading حکومت کو قرضوں کا بوجھ ورثے میں ملا ہے، ممنون حسین