منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان اور یورپی یونین کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

datetime 1  فروری‬‮  2016

پاکستان اور یورپی یونین کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

برسلز(نیوز ڈیسک)پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان غیرقانونی تارکین وطن کے معاملے پر قائم مشترکہ کمیشن کاجلاس آج ہوگا۔ذرائع کے مطابق یورپی کمیشن تارکین وطن کے معاملے پر پاکستان کے کردار سے مطمئن نہیں ہے، بیلجیئم کے شہر برسلز میں ہونے والے آج کے اجلاس میں اس تنازعے کے حل کے لیے اقدامات پر بات… Continue 23reading پاکستان اور یورپی یونین کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

datetime 1  فروری‬‮  2016

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

گلگت(نیوز دیسک)ملک کے بالائی علاقے سردی کی لپیٹ میں ہیں،،ہزارہ ڈویڑن میں موسم ابر آلود ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے،ہزارہ ڈویڑن میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے۔تاہم موسم ابرآلود ہے،شہری سردی سے بچاوکے لیے گرم مشروبات کا… Continue 23reading ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

تعلیمی اداروں کے پانی کے ٹینکوں میں زہر ملانے کاخطرہ

datetime 1  فروری‬‮  2016

تعلیمی اداروں کے پانی کے ٹینکوں میں زہر ملانے کاخطرہ

اسلام آباد، لاہور(نیوز ڈیسک) تعلیمی اداروں کے پانی کے ٹینکوں میں زہر ملانے کے خطرے کے پیش نظر حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں تعلیمی اداروں میں قائم پانی کی ٹینکیوں اور چھتوں کو حساس ترین قرار دیا ہے اور سرکاری تعلیمی اداروں کو چھتوں اور ٹینکیوں کی سخت نگرانی کرنے کی ہدایت کی ہے… Continue 23reading تعلیمی اداروں کے پانی کے ٹینکوں میں زہر ملانے کاخطرہ

دہشتگردی کے واقعات میں اضافے کی لہر ، مردم وخانہ شماری کے التواء کا خدشہ

datetime 1  فروری‬‮  2016

دہشتگردی کے واقعات میں اضافے کی لہر ، مردم وخانہ شماری کے التواء کا خدشہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ چند روز میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کی نئی لہر کے باعث رواں برس مارچ میں ہونیوالی مردم وخانہ شماری کے التواء کے خدشہ پیداہوگیا ہے۔ دی نیوز کو معلوم ہوا ہےکہ مردم و خانہ شماری کے ذمہ دار ادارے قومی ادارہ برائے شماریات(پی بی ایس) مردم وخانہ شماری… Continue 23reading دہشتگردی کے واقعات میں اضافے کی لہر ، مردم وخانہ شماری کے التواء کا خدشہ

کراچی ‘ بغدادی میں ایف آئی اے کی کارروائی،ایک ملزم گر فتار

datetime 1  فروری‬‮  2016

کراچی ‘ بغدادی میں ایف آئی اے کی کارروائی،ایک ملزم گر فتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے بغدادی میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گر فتار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملزم بلال کو بغدادی میں واقع ایک انٹرنیٹ کیفے سے چھاپے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم جعلی ویزوں اور پاسپورٹ بنانے میں ملوث ہے

دیگر ممالک میں بھی’’نوگوایریا‘‘ اور گینگ وار ، مگر عام آدمی متاثر نہیں

datetime 1  فروری‬‮  2016

دیگر ممالک میں بھی’’نوگوایریا‘‘ اور گینگ وار ، مگر عام آدمی متاثر نہیں

لاہور(نیوز ڈیسک) لیاری گیگنگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ کی گرفتاری کے حوالے سے پاکستان رینجرز کا دعویٰ دبئی میں انٹر پول کے ہاتھوں حراست میں لئے جانے کے13ماہ بعد سامنے آیا ہے۔ اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا کا ریکارڈ یہ ظاہر کرتا ہے، عزیر بلوچ مقامی ٹرانسپورٹر فیض محمد عرف فیضو ماما کا بیٹا… Continue 23reading دیگر ممالک میں بھی’’نوگوایریا‘‘ اور گینگ وار ، مگر عام آدمی متاثر نہیں

فیصل آباد میں تمام سرکاری اسکول دوبارہ کھل گئے

datetime 1  فروری‬‮  2016

فیصل آباد میں تمام سرکاری اسکول دوبارہ کھل گئے

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں بھی آج تمام سرکاری اسکول اور بیشتر نجی اسکول چھ روز کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھل گئے ہیں ، تاہم بڑے نجی تعلیمی ادارے آج بھی بند رکھے گئے ہیں۔حکومتی اعلان کے مطابق فیصل آباد میں بھی تمام سرکاری اسکول آج کھول دئیے گئے ہیں۔ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز… Continue 23reading فیصل آباد میں تمام سرکاری اسکول دوبارہ کھل گئے

ن لیگ نے رینجرز سے مدد مانگ لی لیکن کسی اورمقصدکیلئے؟جان کرآپ حمایت کردینگے

datetime 1  فروری‬‮  2016

ن لیگ نے رینجرز سے مدد مانگ لی لیکن کسی اورمقصدکیلئے؟جان کرآپ حمایت کردینگے

لاہور ( نیوزڈیسک)وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بجلی چوروں کا کوئی لحاظ نہیں کریں گے ، سندھ میں رینجرز کی مدد سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کر رہے ہیں اور اگر ضرورت پڑی تو پنجاب میں بھی کریں گے ، ریکوری میں بہتری اورلائن لاسزمیں نمایاں کمی… Continue 23reading ن لیگ نے رینجرز سے مدد مانگ لی لیکن کسی اورمقصدکیلئے؟جان کرآپ حمایت کردینگے

2500 سے زائد سکولوں کو”پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن“ کرنے کا حتمی فیصلہ،حکمت عملی تیار

datetime 1  فروری‬‮  2016

2500 سے زائد سکولوں کو”پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن“ کرنے کا حتمی فیصلہ،حکمت عملی تیار

لاہور(نیوز ڈیسک)2500 سے زائد سکولوں کوپنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کے حوالے کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن’ پیف‘ ذرائع کے مطابق سکولوں حوالگی دو مراحل میں مکمل کی جائے گی جس کے تحت پہلے مرحلے میں صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں ایک ہزارسرکاری سکولوں کو پیف کے حوالے کیا جائیگا جبکہ… Continue 23reading 2500 سے زائد سکولوں کو”پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن“ کرنے کا حتمی فیصلہ،حکمت عملی تیار