اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے عمران خان کو الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کیپٹن (ر)صفدر نے کہاہے کہ عمران پنڈی سے سیٹ چھوڑدیں اور اور میں مانسہرہ کو چھوڑ دوں گا ۔یاد رہے کہ تحریک انصاف نے کیپٹن (ر)صفدرکی نا اہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کرتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ کیپٹن (ر)صفدر نے اپنی اہلیہ کے اثاثے چھپائے لہٰذا انہیں نااہل قرار دیا جائے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
محمد بوٹا انجم
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ



















































