پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

حکومت بند گلی میں داخل اور جمہوریت ۔۔۔! شیخ رشید نے نیا منظر نامہ پیش کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کا جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار درست فیصلہ ہے ،حکومت بند گلی میں داخل اور جمہوریت کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی کی جانب سے پانامہ لیکس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار پر شیخ رشید نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جمہوریت کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ چیف جسٹس نے درست فیصلہ کیا ہے اور اب حکومت بند گلی میں داخل ہو گئی ہے جسے متفقہ ٹی او آرز بنانا ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نے لڑنے جھگڑنے کافیصلہ کیا ہے تو حکومت کا ہی نقصان ہو گا، ہمارے ٹی او آرز گئے ہی نہیں تھے کہ مسترد کر دیئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…