پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

20بڑے اضلاع میں’ ’صفائی ٹیکس‘‘ لگانے کی تجویز

datetime 17  جنوری‬‮  2016

20بڑے اضلاع میں’ ’صفائی ٹیکس‘‘ لگانے کی تجویز

لاہور(نیوز ڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے کامیاب انعقاد کے بعد نو منتخب بلدیاتی امیدواروں نے حلف اٹھا کر یونین کونسل دفاتر سنبھال لئے ہیں تاہم حکومت کی طرف سے اختیارات کا تعین ابھی باقی ہے تاہم محکمہ لوکل گورنمنٹ سے وابستہ سینئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ پہلے مرحلے میں… Continue 23reading 20بڑے اضلاع میں’ ’صفائی ٹیکس‘‘ لگانے کی تجویز

وفاقی وزیربرائے پورٹس اینڈ شپنگ و سینیٹر کامران مائیکل کی والدہ انتقال کرگئیں

datetime 17  جنوری‬‮  2016

وفاقی وزیربرائے پورٹس اینڈ شپنگ و سینیٹر کامران مائیکل کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور (نیوز ڈیسک )وفاقی وزیربرائے پورٹس اینڈ شپنگ و سینیٹر کامران مائیکل کی والدہ انتقال کرگئیں، ان کی مذہبی رسومات (بدھ )کے روز ادا کی جائیں گی۔وفاقی وزیربرائے پورٹس اینڈ شپنگ کامران مائیکل کی والدہ اور مسلم لیگ (ن )کے رہنما ایم ایل مائیکل مرحوم کی اہلیہ مریم مائیکل اتوار کے روز انتقال کر گئیں۔… Continue 23reading وفاقی وزیربرائے پورٹس اینڈ شپنگ و سینیٹر کامران مائیکل کی والدہ انتقال کرگئیں

آصف زرداری کی بریت کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

datetime 17  جنوری‬‮  2016

آصف زرداری کی بریت کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ایس جی ایس، کوٹیکنا، اے آر وائی گولڈ اور ارسس ٹریکٹر ریفرنسز میں بریت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے، عدالت عالیہ نے اپیلیں سماعت کے لئے منطور کر لی ہیں، جسٹس نور الحق قریشی اور جسٹس عامر فاروق پر… Continue 23reading آصف زرداری کی بریت کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

پشاورمیں سکولوں کی بندش ،حکومتی موقف سامنے آگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2016

پشاورمیں سکولوں کی بندش ،حکومتی موقف سامنے آگیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان مشتاق غنی نے کہا ہے کہ پشاورمیں سکولوں کو سیکیورٹی کا جائزہ لینے کےلئے بند کیاگیاتھا،تاکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے سکولوں کی سیکیورٹی کا جائزہ لےں۔ہفتہ 16جنوری کو پشاور صدر میں سکولوں کی بندش کے حوالے سے صوبائی حکومت کے ترجمان مشتاق احمد غنی نے ایک وضاحتی بیان میں کہا… Continue 23reading پشاورمیں سکولوں کی بندش ،حکومتی موقف سامنے آگیا

قصور جنسی سکینڈل ،ن لیگی رہنماء کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 16  جنوری‬‮  2016

قصور جنسی سکینڈل ،ن لیگی رہنماء کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور ( نیوزڈیسک)انسدا د دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قصور جنسی سکینڈل میں عدالتی احکامات کے باوجود پیش نہ ہونے پر نو منتخب چیئرمین یونین کونسل حسین خانوالا مبین غزنوی سمیت چار گواہوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جار ی کر دئیے ۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ہارون لطیف نے… Continue 23reading قصور جنسی سکینڈل ،ن لیگی رہنماء کے وارنٹ گرفتاری جاری

بھارت کی الزام تراشیاں ،حافظ سعیدبھی بول پڑے

datetime 16  جنوری‬‮  2016

بھارت کی الزام تراشیاں ،حافظ سعیدبھی بول پڑے

لاہور (نیوزڈیسک) امیر جماعۃ الدعوۃ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت کی الزام تراشیوں پر گرفتاریاں اور پکڑ دھکڑ پاکستان کو بند گلی میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔ بھارت سے دوستی کیلئے ملکی و قومی مفادات کو پس پشت ڈالاجارہا ہے۔ حکومت ملک و قوم کی نمائندگی کا حق ادا نہیں کر رہی۔… Continue 23reading بھارت کی الزام تراشیاں ،حافظ سعیدبھی بول پڑے

اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات،نتائج وہی نکلے جس کی آپ کوامیدتھی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات،نتائج وہی نکلے جس کی آپ کوامیدتھی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارلحکومت اسلام آبادکی 27مخصوص بلدیاتی نشستوں میں سے 18 پاکستان مسلم لیگ نے جیت لی ہیں جبکہ تحریک انصاف نے9 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے ۔ اسلام آباد کی 27مخصوص بلدیاتی نشستوں پر 62امیدواروں نے حصہ لیا جبکہ 50یونین کونسلز کے چیئر مینوں نے اس انتخابی عمل میں حصہ لیا۔ نتائج… Continue 23reading اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات،نتائج وہی نکلے جس کی آپ کوامیدتھی

کراچی آپریشن ،رینجرز نے عوام سے بڑی اپیل کردی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

کراچی آپریشن ،رینجرز نے عوام سے بڑی اپیل کردی

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی آپریشن ،رینجرز نے عوام سے بڑی اپیل کردی . ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبرنے کہاہے کہ کراچی آپریشن میں عوام کا بھرپور تعاون رہاہے اور اسے منطقی انجام تک پہنچا کرہی دم لیں گے۔ آپریشن کے مثبت نتائج کے ساتھ عوامی تعاون بڑھ رہا ہے، ۔انہوں نے عوام سے اپیل کی… Continue 23reading کراچی آپریشن ،رینجرز نے عوام سے بڑی اپیل کردی

تحریک انصاف کے 2 مرکزی رہنماءبچ نکلے ،وجہ سامنے آگئی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

تحریک انصاف کے 2 مرکزی رہنماءبچ نکلے ،وجہ سامنے آگئی

اسلام آبا(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر تسنیم نورانی نےʼʼانٹرا پارٹی انتخاباتʼʼ سے قبل پارٹی کی مرکزی،صوبائی اور ضلعی سطح کی تمام تنظیمیں،نیشنل ایڈوائزری کونسل اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن سمیت پارٹی کے تمام ونگز تحلیل کردیئے ہیں ،تاہم پارٹی کے چیئرمین عمران خان،سیکرٹری مالیات اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات کو ان احکامات سے مستثنیٰ… Continue 23reading تحریک انصاف کے 2 مرکزی رہنماءبچ نکلے ،وجہ سامنے آگئی