پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

بلوچستان حکومت کا بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے گرفتار ایجنٹ کل بھوشن یادیوکے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

datetime 11  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بلوچستان حکومت نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے گرفتار ایجنٹ کل بھوشن یادیوکے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی ’’را‘‘ کے ایجنٹ کل بھوسن یادیو کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے بلوچستان ہوم ڈپارٹمنٹ نے آئی جی پولیس کو مقدمہ درج کرنے کے لیے خط لکھ دیا ہے ٗ وفاقی حکومت نے بھی بھارتی ایجنٹ کے خلاف اندارج مقدمہ کے لیے بلوچستان حکومت کو ہدایات جاری کر دی گئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…