منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

پاکستانی تارکین وطن کیلئے انتہائی شانداراور قابل تحسین سہولت کا آغاز کر دیا گیا

datetime 2  فروری‬‮  2016

پاکستانی تارکین وطن کیلئے انتہائی شانداراور قابل تحسین سہولت کا آغاز کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزارت برائے اوورسیز پاکستانیزاور ڈولپمنٹ برائے انسانی وسائل نے تارکین وطن کیلئے انتہائی شانداراور قابل تحسین سہولت کا آغاز کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت برائے اوور سیز پاکستانیز کیلئے متعارف کروائی گئی سہولت کے ذریعے بیرون ملک مقیم تارکین وطن نوکری پر بھرتی کے وقت کی جانے والی ناانصافی سے متعلق… Continue 23reading پاکستانی تارکین وطن کیلئے انتہائی شانداراور قابل تحسین سہولت کا آغاز کر دیا گیا

وزیراعظم نوازشریف اورچوہدری نثارمیں تنازع ؟

datetime 2  فروری‬‮  2016

وزیراعظم نوازشریف اورچوہدری نثارمیں تنازع ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے درمیان ایک بار پھر اپوزیشن لیڈر کو منانے کے معاملہ پر تنازعے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔چوہدری نثار علی خان اپنی پریس کانفرنس کے حرف بہ حرف پر ڈٹ گئے، اپوزیشن لیڈر سے رابطہ نہ کرنے کا دو ٹوک جواب دیکر وزیر اعظم کو مزید پریشانی… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف اورچوہدری نثارمیں تنازع ؟

دنیا بھر میں خسارے سے نجات کیلئے قومی فضائی اداروں کی نجکاری ہوئی

datetime 2  فروری‬‮  2016

دنیا بھر میں خسارے سے نجات کیلئے قومی فضائی اداروں کی نجکاری ہوئی

لاہور(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں خسارے سے نجات کیلئے قومی فضائی اداروں کی نجکاری ہوئی ۔قومی فضائی ادارے کسی بھی ریاست کی نمائندگی کرتے ہیں۔ پاکستان جیسے ممالک میں جہاں قومی فضائی ادارے قرضوں کے بوجھ ،زائد عملے، سیاسی مداخلت ، بد انتظامی سے اٹے پڑے ہیں اور ان کے پالیسی سازوں کے پاس ان… Continue 23reading دنیا بھر میں خسارے سے نجات کیلئے قومی فضائی اداروں کی نجکاری ہوئی

قصور‘ فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے ایک شخص جاں بحق

datetime 2  فروری‬‮  2016

قصور‘ فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے ایک شخص جاں بحق

قصور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے شہر قصور میں پیسوں کے لین دین کے معاملے پر فیکٹری مالک اور اس کے ساتھیوں کے مبینہ تشدد سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔مقتول محمد اکرم کے اہلخانہ نے الزام لگایا کہ محمد اکرم فیکٹری مسالک علی عرفان سے چمڑے کے لین دین پر جھگڑا تھا۔ فیکٹری مالک نے محمد اکرم… Continue 23reading قصور‘ فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے ایک شخص جاں بحق

سوائن فلو سے پنجاب میں23 ہلاکتیں ہوئیں ،محکمہ صحت

datetime 2  فروری‬‮  2016

سوائن فلو سے پنجاب میں23 ہلاکتیں ہوئیں ،محکمہ صحت

لاہور(نیوز ڈیسک) مشیر برائے صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ سوائن فلو کے رواں سیزن میں پنجاب میں 23 ہلاکتیں ہوئی ہیں ،بارش ہونے سے مریضوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ رواں سیزن میں 180 مشتبہ افراد کے سوائن فلو کے ٹیسٹ ہوئے جس… Continue 23reading سوائن فلو سے پنجاب میں23 ہلاکتیں ہوئیں ،محکمہ صحت

کراچی‘ناظم آباد میںسرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

datetime 2  فروری‬‮  2016

کراچی‘ناظم آباد میںسرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے… Continue 23reading کراچی‘ناظم آباد میںسرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

حب ‘پولیس موبائل اور کوچ میں تصادم ، پولیس اہلکار جاں بحق

datetime 2  فروری‬‮  2016

حب ‘پولیس موبائل اور کوچ میں تصادم ، پولیس اہلکار جاں بحق

حب (نیوز ڈیسک)حب پل کے قریب پولیس موبائل اور مسافر کوچ میں تصادم ہوا۔ حادثے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ نادرن بائی پاس پر حب پ±ل کے قریب پیش اایا۔ جاں بحق اہلکار شکیل احمدسٹی تھانے میں ڈرائیور تھا۔

پاک فوج کے تین جرنیلوں کونئی ذمہ داریاں مل گئیں

datetime 2  فروری‬‮  2016

پاک فوج کے تین جرنیلوں کونئی ذمہ داریاں مل گئیں

لاہور( نیوزدڈیسک) پاک فوج کے تین اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کی منظوری دیدی گئی ۔میجر جنرل عبد الطیف کو جی او سی 41ڈویژن کوئٹہ ، میجر جنرل خالد جاوید کو9ڈویژن کوہاٹ جبکہ میجر جنرل آصف کو 21ڈویژن جہلم تعینات کر دیا گیا ۔

اے این ایف کی مختلف شہروں میں کاروائیاں،ہیروئن وچرس برآمد

datetime 2  فروری‬‮  2016

اے این ایف کی مختلف شہروں میں کاروائیاں،ہیروئن وچرس برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اے این ایف نے 6 کارروائیوں میں 37.5 کلوگرام ہیروئن، 4000نشہ آور گولیاں اور 14.5کلوگرام چرس بر آمدکر لی۔ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 7ملزمان کو گرفتار کرلیا گیااور 2 گاڑیاں ضبط کرلی گئیں۔اے این ایف نے منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران راولپنڈی، لاہو ر، پشاور اور کراچی کے علاقوں میں6مختلف… Continue 23reading اے این ایف کی مختلف شہروں میں کاروائیاں،ہیروئن وچرس برآمد