لاہور‘پولیس کا پتنگوں کے کارخانے پر چھاپہ مار، 6 افراد گرفتار
لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور یکی گیٹ کے علاقہ میں پولیس نے پتنگوں کے کارخانے پر چھاپہ مارکر6 افراد گرفتار کر لیا۔ گرفتار افراد کے قبضے سے 1500سے زائد پتنگیں برآمد کر لیں گئیں۔پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس نے یکی گیٹ میں واقع پتنگ بنانے کے ایک کارخانے پر چھاپہ مارا، وہاں موجود 6افراد کو کائیٹ… Continue 23reading لاہور‘پولیس کا پتنگوں کے کارخانے پر چھاپہ مار، 6 افراد گرفتار