این اے 218پر بھی پھڈا،بات بڑھ گئی
حیدرآباد (نیوزڈیسک) پی پی پی پارلمینٹرین کے صدر مخدوم امین فہیم کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی نشست این اے 218کے نتائج کو سندھ نیشنل تحریک نے رد کردیا ، پی پی پی امیدوار مخدوم سعیدالزمان کی کامیابی کو الیکشن ٹریبونل اور سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان، یہ بات سندھ نیشنل تحریک… Continue 23reading این اے 218پر بھی پھڈا،بات بڑھ گئی