اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم نے حج پالیسی 2016 ء کی منظوری دیدی، دد نئی سہولیات متعارف

datetime 13  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے حج پالیسی 2016ء متعارف کرادی جس کے تحت دو نئی سہولیات متعارف کرائی گئی ہیں ۔ مقامی میڈیا کے مطابق مسافروں کو ایئرکولر اور واپسی پر کھانا دینے کی دونئی سہولیات بھی متعارف کرائی گئی ہیں جبکہ حج مزید پانچ ہزار روپے مہنگا کر دیا گیا۔ملک کے شمالی علاقوں کے مکینوں کو دو لاکھ اکسٹھ ہزار روپے جبکہ جنوبی علاقوں کے عازمین کو دو لاکھ اکتہر ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے ۔ حج پالیسی کے مندرجا ت میں کہاگیاہے کہ 60فیصد عازمین سرکاری کوٹے پر حج کریں گے جبکہ 40فیصد پرائیویٹ کوٹے پر جائیں گے ،حج پالیسی کے مطابق حجاج کرام کو ایئرپورٹ پر ویلکم ٹریٹ دیے جائیں گے ۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…