کراچی(نیوزڈیسک) قومی ایئرلائن پی آئی اےٍ نے اندرون ملک جانے والی پروازوں کے کرایوں میں اچانک1300 روپے سے5000روپے تک کااضافہ کردیاہے۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کی کراچی اسلام آبادا ور لاہور، پشاور جانیوالی پروازوں میں کرایوں کا اطلاق یکم اپریل سے نافذ العمل ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق بزنس کلاس کے یکطرفہ کرایوں میں 5000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ کراچی سمیت مختلف ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے عملے نے مسافروں سے اضافی رقم وصول کرنا شروع کردی ہے۔زیادہ تر مسافورں نے یکم اپریل سے پہلے اپنی نشستوں کی بکنگ کروائی ہوئی تھی وہ کم فیئر میں کرائی تھی۔کرایوں میں اضافہ ہونے پر مختلف ایئرپورٹ پر اضافی رقم وصول کرنے پر مسافروں کی پی آئی اے کے عملے سے تلخ کلامی بھی ہوئی ہے۔ مسافروں نے اضافی رقم دینے سے انکار کردیاہے
پی آئی اے نے اندرون ملک جانیوالی پروازوں کے کرایوں میں اچانک1300 روپے سے5000روپے تک کااضافہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی



















































