لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی رکن اسمبلی میاں محمد منیر نے اسپیکر ڈائس کے سامنے دھرنے پر بیٹھے اپوزیشن اراکین کی جیبوں اور جھولی میں نوٹ ڈال دئیے ۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اراکین پانامہ لیکس کیخلاف احتجاج کے دوران اسپیکر ڈائس کے سامنے دھرنا دے کر نعرے بازی میں مصروف تھے کہ اسی دوران حکمران جماعت کے اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی میاں محمد منیر اپوزیشن اراکین کے پاس پہنچ گئے اور ان کی جیبوں اور جھولی میں نوٹ ڈالنا شروع کر دئیے جس پر اراکین کھڑے ہو گئے اورنوٹ انہیں واپس کر دئیے ۔ اس موقع پر ایوان میں دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی ۔
حکومتی رکن میاں منیر نے دھرنے پر بیٹھے اپوزیشن اراکین کی جیبوں اور جھولی میں نوٹ ڈال دئیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
سلمان خان کے بیڈروم میں نادیدہ وجود، پراسرار واقعات کا انکشاف



















































