آصف زرداری کی جانب سے دو روز قبل دئیے گئے بیان کا معمہ حل
اسلام آباد( نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے دو روز قبل دئیے گئے بیان کا معمہ حل ہو گیا ،سابق صدر کا آرمی چیف سے متعلق بیان سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے امریکہ میں موجود آصف علی زرداری سے مشاورت کے بعد تحریر کیا تھا اوریہ بیان آصف علی زرداری… Continue 23reading آصف زرداری کی جانب سے دو روز قبل دئیے گئے بیان کا معمہ حل