فیصل آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے سینکڑوں نظر یا تی کا رکنا ن کا راجہ ریاض احمد، شاہ محمود قریشی اور شفقت محمود کے خلاف مظاہر ہ ، چےئرمین عمران خان سے مطالبہ کیا کہ راجہ ریاض احمد جیسے کر پٹ اور نا کا م سیا ستدان کو پا رٹی میں ہر گز شامل نہ کر یں اگر ہما رے جا ئز مطا لبہ تسلیم نہ کئے گئے تو بنی گالہ کے سا منے بھی احتجا ج کر یں گے آن لائن کے مطابق راجہ ریا ض احمد کی شمو لیت کے خلاف شہر بھر میں تحریک انصاف کے نظر یا تی کا رکنا ن نے شاہ محمود قریشی،شفقت محمود اور راجہ ریاض احمد کے خلاف نا منظو ر کے فلیکسزآویزاں کردےئے کارکنوں کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی اور شفقت محمود پنجاب میں اپنا گروپ مضبوط کر رہے ہیں جو کہ راجہ ریاض جیسے کرپٹ افراد کو پارٹی شامل کر رہے یہ تحریک انصاف کی بدنامی کا باعث بن گی اگر ایسے افراد کو پارٹی میں شامل کرناہے تو پھر ہم 20مئی کو فیصل آباد اور بنی گالہ کے سا منے بھی احتجا ج کر یں گے، علاوہ ازیں صدر انجمن تا جران رابی سینٹر کلیم خان ، اورنگزیب ، چوہدری احسن سند ھو ، اسما عیل خان ، میاں ابوبکر جو اد سمیت پی ٹی آئی PP-65 کے سینکڑوں نظر یا تی کا رکنا ن نے راجہ ریا ض احمد کی شمو لیت کے خلاف ضلع کونسل چوک سے لیکر کچہر ی با زار چوک تک احتجا جی ریلی نکا لی ریلی کے شر کا ء نے ہا تھوں میں راجہ ریا ض احمد نا منظو ر کے فلیکسز، پو سٹر اٹھا رکھے تھے ریلی کے شر کا ء نے چےئرمین عمران خان سے مطالبہ کیا کہ راجہ ریاض احمد جیسے کر پٹ اور نا کا م سیا ستدان کو پا رٹی میں ہر گز شامل نہ کر یں اگر ہما رے جا ئز مطا لبات تسلیم نہ کئے گئے تو بنی گالہ کے سا منے بھی احتجا ج کر یں گے ،پاکستان تحریک انصاف کرپٹ لو گو ں کے خلا ف جہا د کر نے نکلی ہے کر پٹ لو گو ں کو پارٹی میں شامل کر نے سے کا رکنوں کے جذ با ت مجر وح ہو نگے ور کر ز کے جا ئز مطا لبا ت پر پارٹی کی قیا دت سنجید گی کا مطا لبہ کر ے