لاہور( نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبہ بھرمیں کالجزکےلئے پانچ ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ، اساتذہ کی بھرتی گریڈ 17میںپنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے اس سلسلہ میں فائل ورک مکمل کر کے سمری چیف سیکرٹری پنجاب کو ارسال کر دی ہے ۔مزید بتا یا گیا ہے کہ ان اساتذہ کو بھرتی کے بعد تربیت بھی دی جائے گی ۔ علاوہ ازیں حال ہی میں بھرتی کئے گئے تین ہزار اساتذہ کو موسم گرماکی تعطیلات میں تربیت دی جائےگی۔
پانچ ہزار نئی بھرتیوں کا فیصلہ،امیدوار تیاری کرلیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
سلمان خان کے بیڈروم میں نادیدہ وجود، پراسرار واقعات کا انکشاف



















































