اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

حیرت انگیز انکشاف،3ججوں کوعہدے سے ہٹادیا گیا

datetime 9  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)دوہری شہریت رکھنے کا حیرت انگیز انکشاف،سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے نظم وضبط کی خلاف ورزی اوردہری شہریت رکھنے کا معاملے پر 3ججوں کوعہدوں سے ہٹادیا ہے۔رجسٹرارسندھ ہائی کورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سید سجادعلی شاہ نے احتساب عدالت کے جج اعجاز خاصخیلی کوان کے عہدے سے ہٹادیاہے اور انہیں سندھ ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کاحکم دیاہے۔رجسٹرارکے مطابق سیشن جج رومانہ صدیقی اور سنیئر سول جج اشرف یارخان کوبھی جبری ریٹائرکردیاگیاہے۔ججوں کے خلاف دہری شہریت رکھنے اورنظم وضبط کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…