اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی حکومت کی جانب سے ڈیڑھ لاکھ پاکستانی خاندانوں کیلئے 396 میٹرک ٹن کھجوروں کا تحفہ دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی سفارتخانے میں ہونے والی تقریب میں سعودی سفیر عبد اللہ الزہرانی، ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر لولا کاسترو اور وزارت سیفران کے نمائندہ طارق حیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی سفیر نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے سیاسی، مذہبی، ثقافتی اور معاشی تعلقات مثالی ہیں۔ کھجوروں کا تحفہ ایک لاکھ 48 ہزار رجسٹرڈ پاکستانی خاندانوں میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت تقسیم کیا جائے گا۔
سعودی حکومت کا پاکستانیوں کیلئے 396 میٹرک ٹن کھجوروں کا تحفہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری اپنے داماداور وزیر دفاع پر ڈال دی
-
بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
’’پٹرول کی قیمت ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے نہیں بڑھی‘‘ تو پھر وجہ کیا؟ جانیے اندر کی خبر



















































