پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

جتنی میڈیا کوریج عمران خان کو ملتی ہے اتنی تو صدر اور وزیر اعظم کو بھی نہیں ملتی, نثار علی خان

datetime 9  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو جتنی میڈیا کوریج ملتی ہے اتنی تو صدر اور وزیر اعظم کو بھی نہیں ملتی کلر سیداں میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں کہیں بھی نہیں ہوتا کہ صدر اور وزیر اعظم کے علاوہ اپوزیشن کے ارکان بھی قوم سے خطاب کرتے ہوں، میں وزیر داخلہ ہوکر بھی قوم سے خطاب نہیں کرسکتاتو عمران خان کس حیثیت سے قوم سے خطاب کرنا چاہتے ہیں انہیں پی ٹی وی پر قوم سے خطاب کی اجازت نہیں ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ صرف پی ٹی وی نے عمران خان کی تقریر نشر نہیں کی لیکن باقی تمام نجی چینلز نے عمران خان کی تقریر نشر کی ہے۔ عمران خان کو جتنی میڈیا کوریج ملتی ہے اتنی تو وزیر اعظم اور صدر کو بھی نہیں ملتی۔ واضح رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اتوار کے روز قوم سے خطاب کرنے کا اعلان کیا تھا اور اس حوالے سے پی ٹی وی کو مراسلہ بھی جاری کردیا تھا جس میں خطاب کے انتظامات مکمل کرنے کیلئے کہا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…