اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

امریکا نے اپنے شہریوں کوپاکستان کے سفرسے گریزکرنے کی ہدایت کردی

datetime 9  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں اپنے شہریوں کو پاکستان کاسفر کرنے سے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ اسلام آبادمیں امریکی سفارتخانہ اورکراچی میں قونصلیٹ جنرل پاکستان میں تمام امریکی شہریوں کے لیے قونصلرخدمات جاری رکھے گا۔ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کودہشت گردانہ اورفرقہ وارانہ حملوں اورتشدد کامسلسل سامناہے جبکہ پاکستان بھرمیں امریکی شہریوں کیلیے غیر ملکی اور ملکی دہشت گرد گروپ مسلسل خطرے کاباعث بنے ہوئے ہیں،دہشت گرد پاکستان میں سویلین اور حکومتی اہداف کے علاوہ ایسی جگہوںکونشانہ بنارہے ہیں جہاں مغربی یاامریکی شہری موجود ہوں۔بیان میںکہاگیا کہ امریکی شہری پاکستان کے غیرضروری سفر سے احتیاط کریں جبکہ ملک کے اندربھی تفریحی اوردیگرعوامی مقامات کے سفرکے دوران محتاط رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…