پنجاب میں رینجرز آپریشن کی تجویز کس نے دی؟
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے صوبہ پنجاب میں سندھ کی طرز پر کالعدم تنظیموں اور سنگین جرائم میں ملوث افراد کے خلاف آپریشن کےلئے رینجرز کی تعیناتی پر غور شر وع کر دیا تاہم حتمی فیصلہ وزیر اعظم نواز شریف کرینگے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں رینجرز آپریشن کی تجویز ملٹری اسٹیبلشمنٹ… Continue 23reading پنجاب میں رینجرز آپریشن کی تجویز کس نے دی؟