شہبازشریف 8سال جنرل اشفاق اور کامران کیانی کیخلاف کیوں خاموش رہے؟
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ شکر ہے کہ شہبازشریف کے منہ سے 8 سال بعد تو یہ سچ نکلا کہ لاہور رنگ روڈ کی تعمیر پرویزالٰہی کا منصوبہ تھا۔ وہ اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے ملاقات کے دوران شہبازشریف کے اس بیان کے… Continue 23reading شہبازشریف 8سال جنرل اشفاق اور کامران کیانی کیخلاف کیوں خاموش رہے؟