اسلامی فوجی اتحاد ، 30جماعتوں کا اہم اعلان،پاکستان میں صورتحال بدل گئی
لاہور( این این آئی) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے زیر اہتمام جامعہ رضویہ میں منعقدہ30 اہلسنّت جماعتوں کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسلامی سربراہی کانفرنس کا انعقاد ناگزیر ہو چکا ہے، ایران سعودی کشیدگی ختم کروانے کیلئے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا جائے ، پاکستانی وزیر اعظم… Continue 23reading اسلامی فوجی اتحاد ، 30جماعتوں کا اہم اعلان،پاکستان میں صورتحال بدل گئی