بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے نجکاری ، اہم فیصلہ ہو گیا

datetime 6  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری سے متعلق بل پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اتفاق ہوگیا جسے 11 اپریل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے بل پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بل کی مختلف شقوں پر اتفاق ہوگیا جب کہ بل منظوری کے لئے 11 اپریل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پی آئی اے کا ہیڈ آفس کراچی میں ہی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن نے پی آئی اے کا انتظامی کنٹرول پرائیوٹ شیئر ہولڈر کو نہ دینے پر اتفاق کیا جب کہ ہڑتالی ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے پر اتفاق نہ ہوسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…