بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

شریف فیملی قوم کی ساری دولت قوم کو واپس کردے، شہباز شریف کی بیوی تہمینہ درانی کا تہلکہ خیز بیان آگیا

datetime 6  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)شریف فیملی قوم کی ساری دولت قوم کو واپس کردے۔ تفصیلات کے مطا بق تہمینہ دورانی نے آف شور کمپنیوں کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان تمام تر دولت وطن واپس لا کر عوام پر خرچ کردیں‘ عوام میں جو رنج و غم پایا جاتا ہے انہیں خدشہ ہے کہ کہیں آف شور کمپنیز نواز سریف کی سیاست پر نشتر نہ ثابت ہوجائیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آف شور کمپنیاں قانونی بھی ہیں تو بھی غیر اخلاقی کام ہے ،قانون توڑنا غیرقانونی ،اخلاقیات توڑنا روح بیچنے کے برابر ہے۔انہوں نے کہا کہ شادی کو 14سال ہوگئے ہیں شریف خاندان سے کبھی نہیں ملی ،شریف خاندان ساری دولت عوام کو واپس کرکے سادہ زندگی گزاریں۔واضح رہے کہ تہمینہ دورانہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ ہیں اور حمزہ شہباز کی سیاسی استاد بھی ہیں‘ پنجاب میں حمزہ شہباز کی سیاست کی مقبولیت کیلئے بتہ اہم کردار ادا کررہی ہیں۔
1459846211

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…