ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں سٹی وارڈنز کی گاڑی پر فائرنگ کے 2 مقدمات درج

datetime 5  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) پولیس نے گزشتہ روز ناگن چورنگی کے قریب گاڑی میں فائرنگ کے واقعے کے 2 الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔کراچی میں گزشتہ روز شاہراہ نور جہاں پر ناگن چورنگی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایک ایسی گاڑی پر فائرنگ کی تھی جو پولیس موبائل سے مماثلت رکھتی تھی۔ واقعے میں 10 سالہ بچی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ پولیس نے متعلقہ تھانے میں 2 الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔
ایک مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے جس میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشتگردی کی دفعہ 7 لگائی گئی ہے جب کہ دوسرا مقدمہ سٹی وارڈن کے موٹر ٹرانسپورٹ آفیسر کے خلاف درج کیا گیا،جس میں جعلی سازی اور دھوکہ دہی کی دفعات شامل ہیں۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…