ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

فیصل آباد ،،ملتان ،سیالکوٹ ،راجن پور میں آپریشن،80گرفتار، کالعدم تنظیم کے کارکنان بھی شامل

datetime 5  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور/فیصل آباد/ملتان/سیالکوٹ/راجن پور (نیوز ڈیسک) سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد پنجاب پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف اپنی کاروائیاں تیز کر دیں،مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 80سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ۔حراست میں لیے گئے افراد میں کالعدم تنظیم کے کارکنان بھی شامل ہیں۔فیصل آباد میں پولیس نے تھانہ جھنگ بازار کے قریب آپریشن کے دوران 70افراد کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار افراد میں چار افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ملتان میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کوٹلی نجابت اور راجہ رام کے علاقوں میں کارروائی،چھ مشتبہ افراد گرفتار، نامعلو م مقام پر منتقل کردیا۔ملزمان میں سے ایک کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔سیالکوٹ میں پولیس اور حساس اداروں کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،17مشتبہ افراد زیر حراست،حراست میں لیے گئے افراد میں زیادہ تر افغان باشندے شامل ہیں۔راجن پور میں کاروائی کے دوران چھوٹو گینگ کے سہولت کار گرفتار کر لیے گئے۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…