بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

ڈی چوک جلسہ ،ایسا فیصلہ کرلیاگیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،بدترین صورتحال کاخدشہ

datetime 7  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ڈی چوک جلسہ ،ایسا فیصلہ کرلیاگیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،بدترین صورتحال کاخدشہ،دھڑادھڑ گرفتاریوں کا فیصلہ،اسلام آباد کے ڈی چوک میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ روکنے کیلئے انتظامیہ اور پولیس نے بھی حکمت عملی تیار کر لی۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ایس ایس پی آپریشنز کی سربراہی میں اجلاس منعقد کیا گیا جس میں پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ پی ٹی آئی کو ڈی چوک میں کسی صورت جلسہ کرنےکی اجازت نہیں دی جائے گی اور اگر پی ٹی آئی کی جانب سے جلسہ کرنے کی کوشش کی گئی تو ضرورت پڑنے پر قیادت سمیت کارکنوں کو بھی گرفتارکیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی آپریشنز کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جلسہ روکنے کیلئے پنجاب سمیت دیگر اضلاع کی پولیس اور ایف سی کی اضافی نفری کو بھی طلب کیا جائےگا ¾ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر کنٹینرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی جائے گی تاکہ جلسے کے شرکاءکو شہر سے باہر ہی روکا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…