لندن(نیوزڈیسک)سکاٹ لینڈ یارڈنے لندن میں سرفراز مرچنٹ کی سیکیورٹی بڑھا دی ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سرفراز مرچنٹ پاکستان میں ایف آئی اے کے سامنے ایم کیوایم منی لانڈرنگ کیس میں بیان ریکارڈ کروانے کے بعد لندن واپس پہنچ گئے ہیں جس پر سکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے سرفراز مرچنٹ کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ۔