اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

فوج نے پنجاب کا رخ کر دیا ، بڑا آپریشن شروع

datetime 6  اپریل‬‮  2016 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)رینجرز ، پنجاب پولیس اور انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ نے پاک فوج کی معاونت سے جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں اور فراریوں کیخلاف مربوط آپریشن شروع کر دیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں ، خطرناک مجرموں اور فراریوں کیخلاف قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے مربوط آپریشنز جاری ہیں ۔ آپریشن میں رینجرز ، پنجاب پولیس اور انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ شریک ہے جبکہ انہیں پاک فوج کی معاونت بھی حاصل ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کامیاب آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے یہ دہشتگرد ملک کے مختلف علاقوں سے فرار ہو کر ضلع رحیم یار خان کے دور دراز علاقوں میں چھپ گئے تھے جن کیخلاف قانون نافذ کرنیوالے ادارو ں نے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…