اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں پانامہ لیکس پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق پاناما لیکس منظر عام پر آنے کے بعد پی ٹی آئی اور عوامی مسلم لیگ نے بدھ کو قومی اسمبلی میں تحریک التوا پیش کی جس میں کہا گیا کہ ایوان کی کارروائی روک کر پانامہ لیکس پر بات کرائی جائے جس کے بعد پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔ دونوں رہنماوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ جمعرات کے روز اسمبلی کے اجلاس میں پانامہ لیکس پر بھرپور بحث کی جائے گی اور اس معاملے پر حکومت کو ٹف ٹائم دیا جائے گا۔جمعرات کو اسمبلی کے اجلاس سے قبل شاہ محمود قریشی اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ان کے چیمبر میں ملاقات بھی کریں گے
پانامہ لیکس ،اپوزیشن جماعتوں کا گٹھ جوڑ، حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی



















































