کراچی ‘لیاری کلاکوٹ میں پولیس مقابلہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری کلاکوٹ میں مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کے2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق کلا کوٹ کے علاقے میں گینگ وار ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کے دوران ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی ، جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔پولیس… Continue 23reading کراچی ‘لیاری کلاکوٹ میں پولیس مقابلہ ، 2 دہشتگرد ہلاک